Header Ads

ad728
  • Breaking News

    کہ ہوسٹنگ کا پتہ ہو۔


    5:- جب آپ کا ڈومین نیم مل سکتا ہوا تو تب Continue to registration کا بٹن
    ساتھ میں آ جائے گا اور اس پر کلک کر دیں۔ یوں ڈومین نیم رجسٹر ہو جائے گا۔
    ڈومین نیم رجسٹر کرنے کے بعد اگلا مرحلہ اس کو سیٹ اپ کرنے کا ہوتا ہے یعنی ڈومین نیم کو بتانا ہوتا ہے کہ تمہارا گھر یعنی ہوسٹنگ کونسی ہے۔ تاکہ جب کوئی اپنے براؤزر میں یہ ڈومین نیم لکھے تو وہ ہوسٹنگ تک پہنچ سکے۔ اب ڈومین نیم کو سیٹ اپ کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ ہوسٹنگ کا پتہ ہو۔ اس لئے پہلے ہوسٹنگ کا بندوبست کر لیں۔
    مفت ہوسٹنگ حاصل کرنا
    1:- سب سے پہلے byethost.com پر جائیں اور Sign Up Now پر کلک کریں۔

    2:- فارم میں مطلوبہ معلومات درج کریں اور Register کے بٹن پر کلک کر دیں۔ تمام معلومات درست درج کرنے کی صورت میں ای میل ایڈریس کے درست ہونے کی تصدیق کے لئے ایک ای میل آپ کو موصول ہو گی۔
    3:- اپنا ای میل باکس کھولیں اور byethost کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل میں ایک لنک ہو گا۔ اس پر کلک کریں اور یوں ایک نیا صفحہ سامنے آئے گا۔ تصویر میں لکھے ہوئے الفاظ درج کریں اور Click کر دیں۔ اس کے بعد ایک اور ای میل موصول ہو گی جس میں byethost کے اکاؤنٹ کے متعلق ساری تفصیل موجود ہو گی۔

    کوئی تبصرے نہیں

    Post Top Ad

    ad728

    Post Bottom Ad

    ad728