سلام
بلاگر پر بلاگ بنانا اردو میں
بلاگر پر بلاگ بنانا اردو میں انتہائی آسان سی سے
بنیادی سیٹنگ
بلاک ٹائٹل 70 الفاظ تک رکھا جاسکتا ہے
ڈسکرپشن 500 الفاظ تک ہوں ورڈ کاؤنٹ سے چیک کرسکتے ہیں
پرئیویسی دونوں ہاں رکھنے ہیں
HTTPS سلیکٹ رکھنا ہے یہ محفوظ ہوتا
مصنف میں بلاگ پر دوسروں کو شامل کیا جاسکتا ہے یا اپنا بلاگ دوسری ای میل پر شفٹ بھی کیا جاسکتا ہے ADD AUTHER میں جن کے ای میل لکھیں ان کو ایمیل موصول ہوگی ان کے قبول کرنے کے بعد اس بلاگ کے اختیارات اس ایمیل والے کو بھی مل جائیں گے
قارئین کو عوام کے لیے پبلک بنائیں اور اسے صرف مصنفین تک مخفی بھی رکھا جاسکتا ہے پاس ورڈ کے ذریعے
پوسٹ کمنٹ سیٹنگ اینڈ شیرینگ
پوسٹ 5 یا 6 ہوں زیادہ سے سائٹ کھلنے میں دیر کرتی ہے
پہلے سے تیار مخصوص سیت آپ کمنٹ باکس میں رکھا جاسکتا ہے
تصویر کو پاپ اپ میں دکھانے کے لیے شو امیج ہو ہاں کرنا ہے
کمٹس لوکیشن ایمبیڈڈ ہی رکھیں فل رکھنے سے فل پیج سامنے آجائے گا
کمٹ سب کے لیے اجازت دینی ہوگی
کمنٹس کو ہمیشہ ماڈریٹ رکھیں اس ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہر کمنٹ کو جواب دینا آسانی ہوگی
ورڈ ویری فکیشن کو ہاں کردیں تاکہ روبوٹ سے تحفظ ہو
شو بیک لنک کو خفیہ کردیں
کمنٹ فار میسج تب لکھیں جب ہر ایک کے میسج کے جواب مین کچھ جواب خودکار دینا ہو
گوگل کے کمنٹ کو ہاں کردیں
اور بلاگ کو گوگل پلس سے جوڑ کر ہی رکھیں
آٹو شیئر کو بھی ہاں کردیں
اور از خود شیئر کے لیے ہاں کرنا ہوگا آپ کی پوسٹ از خود گوگل پلس پر شیئر ہوگی
ای میل سیٹنگ
کسی کی ای میل فورا بلاگ پر پوسٹ بن جائے گی اس کے لیے یہاں ای مییل ایڈریس بنانا ہوگا صرف چار الفاظ شامل کر کے
اسے ڈرفٹ یا فوری پبلش کرنے کے دونوں آپشن ہیں
کمنٹ ایل میں وہ ای میل جہاں آپ کو اس بلاگ کے کمنٹ ملیں دس ایمیل لکھ سکتے ہیں
لینگوئج اینڈ فارمیٹنگ
انگلش سے اردو مین بلاگ لکھنے کا آپشن اور دوسری عام سیٹنگ
کوئی تبصرے نہیں